اسلام آباد۔7اگست (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے مع??ون خصوصی بر??ئے پاور محمد علی نے ملاقات کی۔بدھ کو ??زیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے مع??ون خصوصی محمد علی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔مع??ون خصوصی بر??ئے پاور نے اپنی ذمہ داریوں کے حوالےسے وزیراعظم سے ہدایات لیں۔\932